۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امام ھادی علیہ السلام نے ایک روایت میں دینی برادر سے تواضع و انکساری سے پیش آنے کے ثمرہ کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "احتجاج" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کامتن اس طرح ہے:

قال الامام الھادی علیه السلام:

مَن تَواضَعَ فِِی الدُّنیا لِاخوانِهِ فَهُوَ عِندَ اللهِ مِنَ الصِّدّیقینَ وَ مِن شیعَةِ عَلِیِّ بنِ أَبِی طالبٍ علیه السلام حَقّاً

امام ہادی علیہ السلام نے فرمایا:

جو اپنے دینی بھائی سے انکساری سے پیش آئے، بے شک وہ خدا کے نزدیک صدیقین اور امیر المؤمنين علی بن ابیطالب کے شیعوں میں سے ہو گا۔

احتجاج، ج 1، ص 460

تبصرہ ارسال

You are replying to: .